رحیم یارخان:فرائض میں مبینہ غفلت پرایس ایچ اوتھانہ سی ڈویژن معطل
فرائض میں مبینہ غفلت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ایس ایچ اوتھانہ سی ڈویژن کو معطل کرکے پولیس لائن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او تھانہ سی ڈویژن انسپکٹر شفیق الرحمن کو معطل کرکے پولیس لائن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے جبکہ سب انسپکٹر رانا اسماعیل کو ایس ایچ اوتھانہ سی ڈویژن تعینات کردیاگیا۔