برطانوی نائب وزیراعظم انجیلا رینرعہدے سے مستعفی
برطانوی نائب وزیراعظم انجیلا رینرعہدے سے مستعفی ہو گئیں۔انجیلا نے جائیداد کی خریداری میں ٹیکس بچانے کا اعتراف کر لیا۔برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمر نے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔

Leave A Comment