تازہ ترین

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی الیکشن ملتوی کر دیئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق حلقہ این اے 66 وزیر آباد، این اے 96 فیصل آباد کے ضمنی انتخابات ملتوی کئے گئے ہیں۔این اے 129، این اے 143، این اے 66، این اے 104، این اے 96 سمیت پی پی 98 فیصل آباد، پی پی 203 ساہیوال میں بھی ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔

Leave A Comment

Advertisement