تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار 07 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 258 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ ایک لاکھ 49 ہزار 493 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement