امریکی وزیر خارجہ کا اکتوبر یا نومبر میں دورہ پاکستان متوقع
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اکتوبر یا نومبر میں دورہ پاکستان متوقع ہے۔ پاک امریکا تعلقات میں بڑی پیشرفت متوقع ہے،سفارتی ذرائع کاکہنا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو کے دورہ پاکستان پر کام شروع کردیا،امریکی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان اکتوبر یا نومبر میں متوقع ہے،امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔
Leave A Comment