تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار 197 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 1355 پوائنٹس کی کمی کیساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزار 235 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement