ای میل کاسسٹم ختم ،وٹس ایپ کےذریعےای چالانزبھجوائےجائینگے
ای چالانزکی ادائیگی اورتصیح کیلئےنظام میں آسانی کردی گئی۔شہری اپنےچالانزکی تعداداورتصاویرفون میں دیکھ سکیں گے۔سیف سٹیز حکام کے مطابق اب ای چالانزکی تصیح و ادائیگی کیلئےای میلزنہیں کرناپڑیگی،ای میل کاسسٹم ختم ،وٹس ایپ کےذریعےای چالانزبھجوائےجائینگے۔شہری اپنےچالانزکی تعداداورتصاویرفون میں دیکھ سکیں گے۔وٹس ایپ کےذریعےہی لنک بھی دیاجائےگاجس سےادائیگی ہوسکےگی،سیف سٹیز کی ویب سائٹ پر جاکر بھی شہری ادائیگی کرسکیں گے۔شہری ریویوکےلئےبھی درخواست بھجواسکیں گے،ویب سائٹ پرای چالانزکےساتھ ریویوکابٹن شامل کردیا گیا ،ٹیکنیکل ٹیم موقع پرہی ای چالان کی تصیح کرکےختم کردیں گے۔
Leave A Comment