تازہ ترین

کراچی کے علاقے مومن آباد میں تین منزلہ عمارت گر گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق 2 زخمیوں کو عمارت کے ملبے سے نکال لیا گیا۔عمارت کے ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement