تازہ ترین

ایران میں 5.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ایران کے صوبہ کرمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی،ایرانی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 28 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے باعث تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

 

Leave A Comment

Advertisement