تازہ ترین

پنجاب حکومت نے فنانس بل 2024میں ترمیم کردی۔پنجاب حکومت نے کورٹ فیس بڑھانے کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا۔چیف جسٹس عالیہ نیلم سے مختلف اضلاع کی بار کے عہدیداروں نے ملاقات کی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہاکہ کورٹ  فیس میں اضافہ میری حلف برداری سے پہلے ہوا، ایوان عدل کی عمارت کبھی بھی گر سکتی ہے،پنجاب بھر میں وکلا کیلئے جوڈیشل کمپلیکس بنائے۔

یاد رہے کہ کورٹ فیس 50سے بڑھا کر 500روپے کی گئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement