تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">لاہور میں سائفن برج بھی بپھرے دریائے راوی کے زور کے سامنے نہ ٹھہر سکااورمنہ زورسیلابی ریلہ راوی سائفن برج بہا لے گیا۔سائفن برج دریا میں رکا ہوا ہے اورپانی کے بہاؤ میں کمی کے بعد پل کو دوبارہ فکس کیا جائے گا .پاک فوج کی ٹیموں نے پل کو دریا کے درمیان روک کر بڑے نقصان سے پچا لیا،سائفن برج کے شاہدرہ راوی پل سے ٹکرانے پر زیادہ نقصان کا خدشہ تھا۔</p>

Leave A Comment