تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی پی اوشمالی وزیرستان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ محمد خیل گاؤں میں پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص زخمی بھی ہوا ہے۔پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کی ہے،واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔جاں بحق چاروں افراد کی لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement