جنوبی وزیرستان : گاڑی پر فائرنگ
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے مانڑہ میں گاڑی پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ گاڑی میں بچے سوار تھے ۔فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، گاڑی میں 15 بچے سوار تھے۔واقعے میں ڈرائیور اور دیگر بچے محفوظ رہے۔
Leave A Comment