تازہ ترین

یمن پر امریکی فضائی حملوں میں 2 افراد شہید جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔امریکی لڑاکا طیاروں نے یمن کے شہر صعدہ پر حملے کیے ہیں۔حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ نے بتایا ہے کہ امریکی حملوں میں 2 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement