تازہ ترین

:لاہور ایئرپورٹ پر مسافروں کی سخت اسکریننگ کے دوران فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار مسافر کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے، جو فلائٹ نمبر یو ایل-154 کے ذریعے ملائیشیا جا رہا تھا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم نے 5 ہزار رنگٹ کے عوض ایک ایجنٹ سے اپنے پاسپورٹ پر جعلی اسٹیمپس لگوائیں تاکہ بیرون ملک سفر کیا جا سکے۔

 

Leave A Comment

Advertisement