سرکاری نرخ 150روپے، مارکیٹ میں چینی 170سے 190 روپے کلو فروخت ہونے لگی
اوپن مارکیٹ میں شہریوں کو سستی چینی دستیاب نہیں ، جس کی وجہ سے مارکیٹ میں چینی 170سے 190روپے کلو فروخت ہونے لگی ۔ مارکیٹ میں چینی 170سے 190روپے کلو فروخت ہونے لگی۔ چینی سر کاری نرخ 150روپے کلو کے حساب سے مقرر کیا گیا ہے ۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ چینی کی سرکاری قیمت پر فروخت کو یقینی بنایا جائے ۔
Leave A Comment