تازہ ترین

مناواں میں گھریلو جھگڑے کے دوران 50 سالہ بیوی کو شوہر نے چھری مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق  ایس ایچ او مناواں نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے  ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement