یو ایس اوپن ٹینس، برطانیہ کی ایماریڈوکانو کی جیت
یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کے مقابلے میں برطانیہ کی ایماریڈو کانو دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔نیویارک میں آج سے شروع ہونے والے ایونٹ میں ایماریڈو کانو نے جاپانی پلیئر انا شیبا ہارا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دو چار کیا ہے۔22 سالہ برطانوی پلیئر کی کامیابی کا اسکور 6-1 اور 6-2 رہا۔
Leave A Comment