تازہ ترین

شہر میں پیرا فورس پر ایک اور حملہ،پیرافورس پر حملہ ریلوے روڈ رائیونڈ کے مقام پر کیا گیا۔ پیرافورس ریلوے روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کر رہی تھی،آپریشن کے دوران دکانداروں نے پیرا اہلکاروں پر حملہ کر دیا،حملے میں پیرافورس کے جوان زخمی ہوا۔ایس ڈی ای او کے مطابق دکانداروں کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

یاد رہے کہ 3روزقبل بادامی باغ سبزی منڈی میں بھی پیرافورس پر حملہ کیا گیا تھا۔

Leave A Comment

Advertisement