ڈولفن سکواڈ کا ون ویلرز کے خلاف کریک ڈاؤن ؛ 26 ملزم گرفتار
ڈولفن سکواڈ کا ون ویلرز کیخلاف سپیشل سنڈے کریک ڈاؤن جاری ہے مختلف علاقوں سے ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کرنیوالے 26 ملزم گرفتار کرلیے ،ملزم شاہراہ عام پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب کررہے تھے، ڈولفن ٹیم نے دوران پٹرولنگ فیرزپور روڈ، جیل روڈ،کینال روڈ سےملزمان کوگرفتارکیا،ڈیفنس و دیگر علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا،ملزمان کو تھانہ نشتر،ڈیفنس بی، ہربنس پورہ، گارڈن ٹاؤن و دیگر کے حوالے کردیا گیا ۔
Leave A Comment