تازہ ترین

رحیم یارخان کے ممتاز تاجر راہنما، چیئرمین ورلڈ کلائمیٹ فورم، نائب صدر یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور بانی ینگ بزنس کلب  میاں سعد حسن برطانیہ روانہ ہو گئے۔ وہ کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ میں ہونے والے پانچ روزہ ”گلوبل لیڈر شپ اینڈ بزنس سرٹیفکیشن“ ایونٹ بعنوان (موسمیاتی تبدیلیوں کے زمین پر اثرات) میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ عالمی ایونٹ26 تا30 اگست جاری رہے گا، جس میں مختلف ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔

Leave A Comment

Advertisement