تازہ ترین

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایشیا کپ 2025ء کےلیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔بی سی بی کے اعلامیے کے مطابق ایشیا کپ میں ٹیم کی قیادت لٹن داس کریں گے جبکہ وکٹ کیپر قاضی نورالحسن کی 3 سال بنگلادیشی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔9 ستمبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں بنگلادیش ٹیم گروپ بی میں ہے، جہاں اس کا مقابلہ افغانستان، سری لنکا اور ہانگ کانگ سے ہوگا۔بنگلادیشی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ سے قبل نیدرلینڈز کے خلاف سیریز کھیلے گی، 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کا آگاز 30 اگست سے ہوگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement