تازہ ترین

ایف آئی اے نے کرپشن کے مقدمے میں نیب کو مطلوب اشتہاری ملزم کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ملزم بدعنوانی اور دھوکا دہی کے کیس میں نیب کو مطلوب تھا اور اس کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔ملزم آصف رضا کو دبئی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement