لاہور : لاری اڈہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
لاہورمیں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لاری اڈہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔منشیات فروش گرفتار کرکے ملزم سے ہزاروں مالیت کی 2200 گرام چرس ،275 گرام آئس برآمد کر لی گئی،ملزم سلمان کو دوران چیکنگ خفیہ اطلاع ملنے پر گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔
Leave A Comment