تازہ ترین

سی سی ڈی کا ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزمان مارے گئے، ہلاک ملزمان کی شناخت 24 سالہ اویس اور 26 سالہ ارشاد کے نام سے ہوئی۔سی سی ڈی ماڈل ٹاون نے جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی پر نشتر کے علاقہ میں چھاپا مارا، ہلاک ملزمان اور ساتھیوں نے مزاحمت شروع کر دی، فائرنگ کا تبادلہ رکا تو اویس اور ارشاد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔پولیس نے ملزمان کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کر دی، ملزمان کے چار ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement