پنو عاقل: سرچ آپریشن کے دوران مبینہ مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک
پنوعاقل میں سرچ آپریشن کے دوران مبینہ مقابلے میں 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ایس ایس پی نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں نے گزشتہ رات مزاحمت پر 2 نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔پنوعاقل میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی تیسرا نوجوان بھی اسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔رات دیر گئے پولیس مقابلے کے بعد واردات میں ملوث 4 ڈاکو ہلاک ہوئے تھے۔
Leave A Comment