تازہ ترین

محکمہ سول ڈیفنس وہاڑی کی بڑی کارروائی، غیر قانونی پٹرول پمپس پر کریک ڈاؤن،مشینیں اکھاڑ لی گئی، 34 دوکانیں سیل اور دو افراد پر مقدمہ درج کرلیا۔محکمہ سول ڈیفنس وہاڑی نےغیر قانونی پٹرول پمپس کے خلاف بڑا آپریشن کیا، 38 مشینیں اکھاڑ کر ضبط کرلی گئیں 34 دوکانیں سیل کر دی گئیں۔
محکمہ کی جانب سے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مشینیں ضبط کرلی گئیں۔

ڈپٹی کمشنرکا کہنا تھا کہ شہر کو محفوظ بنانے اور انسانی زندگیوں کے تحفظ کے لیے بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا۔شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانا اولین ترجیح اپریشن بلاتفریق جاری رہے گا ۔کارروائیاں وہاڑی، بورے والہ اور میلسی میں کی گئیں، جن افراد نے دوکانیں بند کردی انہیں سیل کردیا گیا ۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement