تازہ ترین

ہائی ایس ویگن آتشزدگی سانحہ‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی انکوائری رپورٹ‘امپریل ہائرسکینڈری سکول کی رجسٹریشن  منسوخ‘ 10لاکھ روپے مالیت کاجرمانہ عائد‘ سکول مکمل طورپر بندکردیاگیا‘ 

http://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=48955

تین روز ایل پی جی گیس سلنڈرلیک ہونے سے بھڑکنے والی آگ کے نتیجہ میں ہائی ایس ویگن میں سوار دوطالبات جھلس کرجاں بحق 9سے زائدبری طرح زخمی ہوگئی تھیں‘ جس پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے کی جانیوالی انکوائری رپورٹ میں امپریل ہائرسکینڈری سکول کی رجسٹریشن کومنسوخ کردیاگیاانکوائری کمیٹی کے سامنے سکول انتظامیہ غیرحاضر‘عوام کی دھوکہ دھی کیلئے سکول کانام امپریل ہائرسکینڈری سکول جبکہ بورڈ امپریل کالج اینڈٹیکنالوجی کااستعمال کرنے کاانکشاف‘ سکول انتظامیہ کو 10لاکھ روپے مالیت کاجرمانہ عائدکیاگیاجبکہ سکول کومکمل طورپربندکردیاگیاہے۔

Leave A Comment

Advertisement