تازہ ترین

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اب ہماری تمھاری کھلی جنگ، اب دما دم مست قلندر ہوگا، پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی، ہم تمہارے ہمسائے ہیں، تمہاری اوقات جانتے ہیں۔ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔نیٹو انخلاء کے بعد افغانستان میں امن کی توقع تھی، مگر حالات برعکس رہے۔ پاکستان نے دوست ممالک کے ذریعے سفارتی کوششیں کی۔پاکستان نے برسوں لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی، آج بھی لاکھوں افغان شہری پاکستان میں روزگار حاصل کر رہے ہیں۔

Leave A Comment