تازہ ترین

کراچی میں جعلی ادویات کی سپلائی چین بے نقاب ہو گئی، ایف اائی اے نے جعلی دواؤں کے دھندے میں ملوث ایک شخص ملزم اسداللہ کو گرفتار کر لیا۔ یہ شخص جعلی ادویات کی فراہمی کے دوران دھر لیا گیا۔رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ملزم سے تفتیش میں جعلی دواؤں کے مذموم دھندے کے متعلق اہم انکشافات متوقع ہیں۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement