تازہ ترین

شیخوپورہ میں سچا سودا پھاٹک کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت وسیم کے نام سے ہوئی جبکہ ضروری کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان ریلوے ٹریک عبور کر رہا تھا کہ اسی دوران ٹرین کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement