تازہ ترین

ساہیوال میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کی ہے۔ نائی والا بنگلہ میں نجی گودام سےگندم کے21 ہزار تھیلے برآمد ہوئے۔گودام سیل، مالک کو گندم ضلعی انتظامیہ کی تحویل میں رکھنے کا حکم دیدیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement