تازہ ترین

اوکاڑہ پیرا فورس  کی زیر نگرانی انچارج انویسٹی گیشن انفورسمنٹ سٹیشن نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے پنجاب بھر میں گندم ایمرجنسی کے نفاز کی وجہ سے دفعہ 144 کے تحت مورخہ 5 ستمبر 2025 کو اوکاڑا اور دیپالپور میں 75 کروڑ روپے مالیت کی اڑھائی لاکھ من گندم کے غیر انسانی استعمال کے لئے بنائے گئے غیر قانونی ذخائر کے کئ مراکز سیل کر دیے۔

Leave A Comment

Advertisement