لاہور : دریا کی زمین پر بنائی گئی سوسائٹی تھیم پارک کے مالک خوشی محمدگرفتار
اینٹی کرپشن نے دریا کی زمین پر بنائی گئی غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی تھیم پارک کے مالک خوشی محمد کو گرفتارکر لیا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ تھیم پارک سوسائٹی کا مالک خوشی محمد سابق کانسٹیبل ہے۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ تمام سوسائٹیز کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔
Leave A Comment