تازہ ترین

لاہور(رہبرنیوز)بانی پی ٹی آئی،سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کی ضمانت منظور۔۔لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت کی درخواست پرعدالت نے محفوظ فیصلہ سنایا۔جج منظرعلی گل نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔شاہ ریز خان کونومئی کوہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑ کے کیس میں گرفتارکیا گیا تھا

Leave A Comment

Advertisement