تازہ ترین

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش  کا سلسلہ جاری ہے۔

  لاہور کے مختلف علاقوں مغل پورہ، دھرم پورہ، شالیمار لنک روڈ، مال روڈ ،جیل روڈ، شادمان ، چائنہ چوک، جی ٹی روڈ ،شاد باغ ،بھگت پورہ ،وسن پورہ ، ناخدا چوک میں بارش جاری ہے۔شہر کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 تک جانے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کی دن بھر وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement