تازہ ترین

اوکاڑہ (وحید انصاری)  32 موضع جات میں شدید سیلابی صورتحال .ڈپٹی کمشنر نےسرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی چھٹیوں میں 7 ستمبر تک توسیع کردی ڈپٹی کمشنر نے دریائے ستلج اور دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب سے متاثرہ موضع جات/ دیہات کے سکولوں میں چھٹیوں میں توسیع کر دی حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں دریائے ستلج اور راوی کے سیلاب سے متاثرہ  32 موضع جات/ دیہات کے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں سیلاب سے متاثرہ موضع جات/ دیہات کے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کی چھٹیوں میں 7 ستمبر تک توسیع کی گئی ہے اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنرکی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے

Leave A Comment

Advertisement