تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری تھم نہ سکی۔صیہونی فورسز کے تازہ حملوں میں مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا میں 19 امداد کے متلاشی افراد بھی شامل ہیں، غذائی قلت سے 2 بچوں سمیت مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، اموات 317 ہو گئیں۔غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 62 ہزار 966 ہوگئی، 1 لاکھ 59 ہزار 266 زخمی ہو چکے، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے قحط کو ’’انسانی ساختہ بحران‘‘ قرار دے دیا۔

Leave A Comment

Advertisement