تازہ ترین

مہنگائی نے متوسط اور کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، شہر میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پرائیویٹ کمپنی کاپیکنگ والاآٹا80روپےفی من مزیدمہنگاہوگیا,5کلوگرام پیکنگ والاتھیلا660روپےکاہوگیا,پیکنگ والا پرائیویٹ کمپنی کا فی من آٹا 5280 روپے کا ہوگیا.مختلف فلورز ملز کا 10 کلوگرام کا تھیلا 850 روپے کا فروخت کیا جارہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement