قصور : دریائے ستلج کا پانی نواحی گاؤں ساندہ خانواہ میں داخل،معمر شحص ڈوب کر جاں بحق
قصور کے نواحی گاؤں ساندہ خانواہ میں معمر شحص سیلابی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ دریائے ستلج کا پانی قصور کے نواحی گاؤں ساندہ خانواہ میں داخل ہو گیا،جانوروں کیلئے چارہ لے جانے والا معمر شحص سیلابی پانی میں ڈوب گیا، مقامی افراد نے 70سالہ بشیر کی لاش نکال لی۔
Leave A Comment