تازہ ترین

جنوبی افریقہ کے نوجوان کرکٹر میتھیو بریٹزکے نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔میتھیو بریٹزکے مینز ون ڈے میں کیریئر کے ابتدائی چار میچز میں نصف سنچریز اسکور کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے۔انہوں نے گزشہ روز آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں 88 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم میں جیت میں اہم کردار ادا کیا۔میتھیو بریٹزکے اپنے کیریئر کے ابتدائی چار میچز میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریز کی مدد سے 378 رنز بناچکے ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement