تازہ ترین

ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ منعقدہ تھائی لینڈ میں پاکستان نے مینز اسپورٹس فزیک میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ، فیضان گل نے 170سنٹی میٹر کیٹیگری میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ، فیضان نے مقابلے میں بھارت، ہانگ کانگ، سری لنکا، تھائی لینڈ، ملائشیا کے ایتھلیٹس کو شکست دی، چیمپئن شپ میں پاکستان کے سونے کے تمغوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے ۔

Leave A Comment

Advertisement