تازہ ترین

محکمہ وائلڈ لائف رینجر ٹیم کی 267 چک میں کاروائی،چنکارہ ہرن کا بچہ برآمد،نہال نامی شخص نے چولستان سے ہرن کا بچہ پکڑ کر گھر میں قید کیا ہوا تھا انسپکٹر وائلڈ لائف نے بتایا کہ برآمد ہونے والے ہرن کے بچے کو بہاولپور چڑیا گھر میں منتقل کیا جائے گا.

Leave A Comment

Advertisement