پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے آئرلینڈ روانہ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے ڈبلن روانہ، ویمنز کرکٹ ٹیم براستہ دوحہ آئرلینڈ جائے ہوگی۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ 6 اگست کو کھیلے گی۔ٹیم دوسرا میچ 8 اور تیسرا اور آخری میچ 10 اگست کو کھیلے گی۔15 رُکنی قومی اسکواڈ کی قیادت فاسٹ بولر فاطمہ ثناء کررہی ہیں۔