یوکرین پر روسی حملے میں 20 افراد ہلاک، 40 زخمی
گزشتہ رات یوکرین پر روسی حملوں میں 20 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زاپوریژیا میں جیل پر روسی حملے میں 16 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوئے۔یوکرینی حکام نے بتایا کہ ڈنیپرو پیٹروفسک ریجن میں روسی حملوں میں 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔
Leave A Comment