تازہ ترین

 چرس برآمدگی کا کیس عدالت نے مجرم سلیم شاہ کو 9 سال قید کی سزا سنا دی .وقار سلطانی ایڈیشنل سیشن جج نے مجرم پر 80 ہزار  روپے جرمانہ بھی عائد کیا جرمانے کی عدم ادائیگی پر 6 ماہ قید مزید بھگتنا ہوگی. مجرم کو 2025  میں شاہبھور پولیس نے گرفتار کر کے 2 پیکٹ چرس برآمد کی تھی ڈی پی او اوکاڑہ نے لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے ۔

Leave A Comment

Advertisement