تازہ ترین

بھارت کے ٹیسٹ کپتان شبمن گل نے انگلینڈ کے خلاف پانچ میچز کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرکے کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز کا دوسرا میچ  برمنگھم میں جاری ہے جہاں جمعرات کو میچ کے دوسرے دن بھارتی کپتان شبمن گل نے بھارت کی پہلی اننگز میں  شاندار ڈبل سنچری اسکور کرتے ہوئے 269 رنز  بنائے۔یہ شبمن گل کے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement