اوکاڑہ :سی. سی. ڈی. اوکاڑہ کی بڑی کاروائی. موٹر سائیکل ڈکیت .چور گینگ کے 2 ملزمان گرفتار
اوکاڑہ سی. سی. ڈی. اوکاڑہ کی بڑی کاروائی. موٹر سائیکل ڈکیت .چور گینگ کے 2 ملزمان گرفتار. ملزمان سے 9 لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کی موٹر سائیکلیں برآمد.ڈی او سی سی ڈی کی سربراہی میں سی سی ڈی اوکاڑا نے محمود عرف بھالی اور عدیل جٹ موٹر سائیکل ڈکیت و چور گینگ گرفتار کر لیا .گرفتار ملزمان سے نو لاکھ 60 ہزار روپے مالیت کے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد موٹرسائیکلز مالکان کے حوالے کی جائیں گی۔ملزمان کا دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف گینک کے دیگر کارندوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا ڈی او سی سی ڈی کی تفتیشی ٹیم اورسب انسپکٹر کو شاباش ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
Leave A Comment