تازہ ترین

گجرات کے تھانہ صدر سرائے عالمگیر پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ کارروائی کے دوران 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی شراب اور غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement