تازہ ترین

 پشاور سے پتنگیں اور ڈور لا کر لاہور میں سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او گجرپورہ اور پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان تنویر اور مختار کو گرفتار کیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 750 پتنگیں اور 16 چرخیاں برآمد ہوئی ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement